کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی اطلاعات اور مالیاتی اداروں کی بڑے پیمانے پر خریداری سے مارکیٹ میں زبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں4276پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 4 نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 54 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا۔