• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو سے نوید قمر، احسن مزاری و دیگر کی ملاقاتیں، قانون سازی ودیگر امور پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر، وزیراعلی سندھ کے مشیر احسان مزاری اور دیگر الگ الگ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، بلاول ہاؤس ترجمان کے مطابق نوید قمر نے بلاول بھٹو سے ملاقات میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید