• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب اسلام آباد/راولپنڈی کا ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی آڈٹ رپورٹس کا AIکے ذریعے تجزیہ شروع

اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد)نیب اسلام آباد/راولپنڈی نے ہاؤسنگ سیکٹر خصوصاً کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی آڈٹ رپورٹس کا AI کےذریعے تجزیہ شروع کر دیا ،زمین کا آڈٹ، مالیاتی آڈٹ، ممبران کی تعداد، کل الاٹ شدہ پلاٹس، پلاٹس جن کا قبضہ دیا جا چکا ، باقی ماندہ ممبران جنہیں پلاٹس الاٹ نہیں ہوئے اور وہ الاٹیز جنہیں ابھی تک قبضہ نہیں ملا، ممبرشپ، پلاٹس کی الاٹمنٹ اور قبضہ دینے سے متعلق سالانہ پیش رفت کی رپورٹ، خریدی گئی زمین اور اس کے عوض کی گئی ادائیگیوں کی تصدیق، ترقیاتی کاموں کے لیے کنٹریکٹرز کو کی گئی ادائیگیوں کی تصدیق اور ان کا ترقیاتی کام کے ساتھ تقابل۔

اہم خبریں سے مزید