• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت برقرار، چاندی فی تولہ 75 روپے سستی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں 75 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5010ڈالر فی اونس پر برقرار رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے پر مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت 75 روپے فی تولہ کی کمی سے 8494 روپے فی تولہ ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید