• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان( جنگ نیوز) مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ،دو افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو سی پیک پر وانڈہ یارک کے قریب حادثہ پیش آیا، پولیس کے مطابق حادثہ میں اسکواڈ کی گاڑی سلپ ہونے کے باعث روڈ سے نیچے جا گری۔
اہم خبریں سے مزید