• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کھلاڑی نے تھمب پش اپس کا اپنا ہی عالمی ریکارڈ تیسری بار توڑ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی نے تھمب پش اپس کا اپنا ہی عالمی ریکارڈ تیسری بار توڑ دیا۔ محمد ارشد کی ایک منٹ میں 66تھمب پش اپس، 14سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حامل ہیں۔ چھوٹے سے گاؤں وھاڑی سے تعلق رکھنے والے ارشد نے محدود وسائل کے باوجود محنت و لگن سے عالمی معیار حاصل کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے اپنی جسمانی طاقت اور توازن کی مہارت دکھاتے ہوئے ایک منٹ میں 66 تھمب پش اپس مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا، جس میں ایک ٹانگ اٹھا کر پش اپ کرنا شامل تھا۔
اہم خبریں سے مزید