• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ٹیک کمپنی Tencent کا وی چیٹ میں AI ایجنٹس متعارف کرانیکا اعلان

بیجنگ ( اے ایف پی) چینی ٹیک کمپنی Tencent کا وی چیٹ میںAI ایجنٹس متعارف کرانیکا اعلان، وی چیٹ میںAI ایجنٹس سے استعمال کا انداز بدل سکتا ہے، ایجنٹس ای میل اور بکنگ جیسے کام خود انجام دیں گے۔2025میں اندازوں سے زیادہ 224.8ارب یوآن منافع ، کمپنی کی توجہ گیمز کیساتھAI سرمایہ کاری پر مرکوزہے۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی Tencent نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مقبول پلیٹ فارم WeChat (وی چیٹ) میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹس متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید