• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی گنج منڈی، متروکہ وقف املاک جائیداد واگزار

اسلام آباد(ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی گنج منڈی، متروکہ وقف املاک جائیداد واگزار،ایف آئی اے نے تمام غیر قانونی دکانوں و جائیداد کو سربمہر کر کے قبضہ حکام کے حوالے کر دیا ۔وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں ملک بھر میں سرکاری جائیدادوں اور املاک کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرانے کی مہم زور و شور سے شروع کر دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید