• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سیکرٹری ہلال احمر وفاقی محتسب کے حکم پر بحال

کوئٹہ(پ ر) وفاقی محتسب آفس کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سابق سیکرٹری ہلال احمر بلوچستان وفاقی محتسب کے حکم پر چیئرمین ریڈکرسینٹ بلوچستان کی سے طرف سے اپنی سابقہ پوزیشن برانچ سیکرٹری پربحال کردئیے گئے ۔
کوئٹہ سے مزید