بالی ووڈ فلم دیکھ کر پی ایچ ڈی طلبہ ہنسنے اور سر پیٹنے پر مجبور
بالی ووڈ اداکاروں کریتی سینن اور دھنش کی فلم ’تیرے عشق میں‘ میں تعلیمی حقائق مسخ کرنے پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا، ریسرچ اسکالرز نے بالی ووڈ کی عقل پر ماتم شروع کر دیااور سوال اٹھایا ہے کہ یہ فلم ہے یا لطیفہ؟۔