• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشن کارڈ پروگرام میں غفلت یا کوتاہی کی گنجائش نہیں، کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل روزانہ کی بنیاد پر اجلاس منعقد کر کے راشن کارڈ پروگرام کی پیش رفت، سوشل سکیورٹی کنٹری بیوشن، اوور ورکرز ویلفیئر ریکوری اور فیلڈ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں،کمشنر ذوالفقار علی کھرل نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ راشن کارڈ پروگرام میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں ۔
لاہور سے مزید