• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی استحکام کیلئے حکومتی سطح پر سنجیدہ اصلاحات ناگزیر، زین الٰہی

لاہور ( نیوزرپورٹر) ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاینئر بزنس گروپ زین الٰہی نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کے لیے حکومتی سطح پر سنجیدہ اصلاحات ناگزیر ہیں۔ قرضوں اور سود کی بھاری ادائیگیوں نے ملک کی محصولات کی کارکردگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جس کے باعث معیشت پر دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
لاہور سے مزید