• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کاحسن مرتضی کے گھر جا کر انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

لاہور ( خصوصی نمائندہ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی کے گھر جا کر انکے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم عثمان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر ، عثمان ملک، مجید غوری ، شاہدہ جبیں ،عثمان ملک،نیلم جبار،احسن رضوی،چودھری عاطف رفیق،راؤ بابر و دیگر بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید