• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسپلن، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا ہے،انسپکٹر جنرل پولیس

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ جنرل پریڈ کا مقصد اہلکاروں کو الرٹ رکھنا اور ان میں ڈسپلن، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈز کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں سینئر پولیس افسران نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ کے دستوں نے انہیں سلامی پیش کی۔
لاہور سے مزید