• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت و آبادی نے مارکیٹ میں موجود انتہائی اہم طبی مصنوعات کو جعلی قرار د یا

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت و آبادی نے مارکیٹ میں موجود انتہائی اہم طبی مصنوعات کو جعلی قرار دیتے ہوئے ہنگامی "کلاس ون" الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق، آپریشن تھیٹرز میں استعمال ہونے والی جراحی کی جالی ʼپروولینʼ (Batch: HMW913) اور گھر گھر استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹک ʼکیریفʼ 400 ملی گرام (Batch: LLM034) کو جعلی قرار دیا ہے ۔
لاہور سے مزید