• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت پورے دین کی حفاظت،علماء کرام

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے سیکرٹری جنرل مولانا قاری علیم الدین شاکر، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت پورے دین کی حفاظت ہے۔ قادیانیوں نے دین اسلام میں نقب لگاتے ہوئے اسلامی شعائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی مذموم کوشش کبھی کامیاب نہیں دینگے۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے جامع مسجد نروڑ میں ختم نبوت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر قاری قمرالدین، پاکستان کسان بورڈ کے رہنما محمدعابد میو، مولانا عبدالمنان بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید