• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے میڈیکل اخراجات ، 19لاکھ 60ہزار کے فنڈز جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے مختلف افسران و اہلکاروں کیلئے میڈیکل اخراجات کی مد میں 19 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ فنڈز کا اجرا میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی باقاعدہ جانچ پڑتال کے بعد کیا گیا۔
لاہور سے مزید