• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی عوام کو عالمی معیار کی صحت سہولیات دیگا،سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ انسٹی ٹیوٹ خطے کی عوام کو عالمی معیار کی صحت سہولیات دے گا۔ خواجہ سلمان رفیق اور چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر فرقد عالمگیرکی زیرصدارت جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیا لوجی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا چھٹا اجلاس محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں منعقدہوا۔سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود نے اجلاس میں شرکت کی ۔
لاہور سے مزید