• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے زیر اہتمام کل شمولیتی پروگرام ہوگا

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام جمعہ 10فروری 2023سہ پہر3بجے کلی عبدالرحمٰن محمد حسنی ہزار گنجی گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہو گا جس میں قبائلی رہنماء گل محمد محمد حسنی اپنے عزیز و اقارب اور ہم خیال دوستوں سمیت سردارا ختر جان مینگل کی قیادت میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید