• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیلی بتی لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار

لا ہور (کر ائم رپورٹرسے) جیل روڈ پرنیلی بتی، گرین نمبر پلٹس، کالے شیشے، فلیشر لائیٹس، قومی پرچم اور مسلسل ہوٹر بجاکر خوف و ہراس پیدا کرنے والا ملزم عمار کو پٹرولنگ آفیسر امتیاز نے گرفتار کرلیا۔

لاہور سے مزید