• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فشریر کانفرنس کی افتتاحی تقریب، ماہرین کاسٹالز کادورہ

لاہور(خبرنگار) یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقا می ہو ٹل میں دو روزہ بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کی افتتا حی تقریب میں شر کت کی۔ ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے مہما ن خصو صی تھے۔ ڈاکٹر سکندر حیات ،پرو فیسر ڈاکٹر نعیم خان، پروفیسر ڈاکٹرنور خان نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔بعد ازیں پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کے ہمراہ ایکسپو میں لگے مختلف سٹا لز کا دورہ کیا ۔
لاہور سے مزید