• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی پر تشدد، بال کاٹنے کے الزام میں شوہر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس نے اہلیہ پر تشدد،بال کاٹنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےکے الزام میں شوہرکو گرفتارکر لیا ۔ تھانہ ویمن پولیس سٹیشن کو مدعیہ نے درخواست دی تھی کہ شوہر توصیف نے اس کے سر کے بال کاٹ دئیے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید