• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے برطرف لاء افسران کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پنجاب کی موجودہ نگران حکومت کی جانب سے برطرف کیے گئے لا ء افسران نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، سابق ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس اور دیگر لاء افسران کی جانب دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اختیارات سے تجاوز اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرکے لاء افسران کو برطرف کیاہے ۔
اہم خبریں سے مزید