• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانونی ٹیم کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد(صباح نیوز)قانونی ٹیم کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دورکنی بینچ نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کو جمعہ کے روزسماعت میں دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید