• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے ) اسلام پور ہ کے علاقے میں کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ تمام شواہد اکٹھے کر کے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خاتون کے ہاتھ پاو ں باندھ کر اسے کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر تیل چھڑک کر آگ لگا ئی ہے لاش مکمل طور پر جلنے کی وجہ سے شناخت کے قابل نہیں ہے خاتون اور ملزمان کی شناخت کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
لاہور سے مزید