• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا خیر مقدم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا خیر مقدم کیا ہے ۔ پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے صوبائی انتخابات کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا آئین اس وقت خطرے میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید