لاہور (پ ر) منہاج یونیورسٹی لاہور اورالمصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی (ایران ) کےدرمیان گزشتہ روز مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی ۔ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی اور وائس چانسلر منہاج یونیورسٹیپروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے دستخط کیے ۔