• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیلم جہلم سرچارج کے 9ارب صارفین کو فوری واپس کریں ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیلم جہلم سرچارج کی مد میں صارفین سے وصول کئے جانے والے 9ارب روپے سے زائد رقوم فوری طور پر واپس کرنے کی ہدایت کی ہے ،چیئرمین کمیٹی نے وزارت توانائی کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بجلی نہ ہونے کے باوجود بھاری بھرکم بل وصول کئے جارہے ہیں ،صارفین سے وصول زائد رقم بلوں میں ایڈجسٹ کی جائے۔
اہم خبریں سے مزید