• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،ضمانت خارج ہونے پرملزم کی فرارکی کوشش

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزم کی کمرہ عدالت سے بھاگنے کی کوشش ناکام ہوگئی، مدعی خاتون نے ملزم کو پکڑ لیا، وکیل بھی اپنے موکل کو چھڑانے کی کوشش کرتا رہا، پولیس اور ملزم کے درمیان دھینگا مشتی ہوتی رہی بعد ازاں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید