• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوچ اڈا ہٹائے جانے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مدنیہ فلائنگ کوچ وہاڑی چوک کے اڈے کے سامنے منظور شدہ جگہ گرائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز چوہدری جاوید کھرل اور چوہدری ناصر نے کہا کہ مدنیہ فلائنگ کوچ اڈے کے سامنے جگہ جوکہ ضلعی گورنمنٹ سے منظور شدہ ہے جس کی قانونی دستاویزات بھی ہمارے پاس موجود ہیں بنا نوٹس دئیے اچانک گرا دیا گیا ہے جس سے ہمارا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔
ملتان سے مزید