• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم گرما کے پیش نظر وکلا پرگاؤن پہننے کی پابندی ختم

ملتان(سٹاف رپورٹر)موسم گرما کی آمد کے پیش نظر وکلاء کے گاؤن پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر وکلاء 27 مارچ بروز سوموار سے عدالتوں میں گاؤن کے بغیر پیش ہوسکیں گے۔
ملتان سے مزید