• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا گورنر خیبر پختونخوا کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف انتخاب کی تاریخ کے اعلان سے گریز کے معاملے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے وکلا نے گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست تیار کرلی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، تیمور سلیم جھگڑا اور شوکت یوسفزئی قانونی ٹیم کے ہمراہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید