فیلڈ مارشل سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد جمعرات کو جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے اور چیف آف ڈیفینس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
۔