• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحانہ شریف کاایم فل تھیسس کا کامیابی سے دفاع

پشاور (لیڈی رپورٹر )پشاور یونیورسٹی،شعبہ ریاضی کی فرحانہ شریف نے ایم فل تھیسس کا کامیابی سے دفاع کر لیا ہے انہوں نے اپنی تحقیق پروفیسر ڈاکٹر محمد عادل خان، چیئرمین شعبہ ریاضیات، کے زیر نگرانی مکمل کی۔ بیرونی معائنہ کار پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور، انسٹی ٹیوٹ آف نیومیریکل سائنسز، کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تھے۔
پشاور سے مزید