پشاور ( لیڈی رپورٹر )ڈی ایچ او افس پشاور کے محمد ابرار یوسفزئی کو سینئر نائب صدر ایپکا ضلع پشاور تا حکم ثانی مقرر کر دیا گیا ہے یہ فیصلہ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع پشاور کے مجلس عاملہ کے فیصلے کی روشنی اور این مجریہ 1991/ 2014ترمیمی کے تحت حاصل کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے محمد سریر خان صوبائی صدرا یپکا خیبر پختونخوا ، ایپکا ضلع پشاور صدر ہمایون خان گنڈا پور اور محمد علی شاہ چشتی صدر ایپکا محکمہ صحت خیبر پختو نخواء کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا۔