• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک،پنجاب یونیورسٹی کے اوقات کار جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تدریسی و غیر تدریسی شعبہ جات صبح8 تا 2 بجے دوپہر جبکہ جمعہ کو 2 1بجے دوپہر تک کھلے رہیں گے۔یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر،اقامتی آفس۔ اول، اقامتی آفس۔ دوئم، انجینئرنگ برانچ اورپی یو کلب کیلئے صبح 8 بجے تا1 بجے دوپہر جبکہ جمعہ کو 12 بجے دوپہرتک ہوں گے۔
لاہور سے مزید