چیف جسٹس فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہم
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درامد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔۔