لاہور: سی سیکشنز کی فوٹیج بنانے کا معاملہ، 4 ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ معطل
لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے تھیٹر میں ہونے والے دو سی سیکشنز کی فوٹیج بنائی گئی جسے ڈاکٹروں نے مقابلے کا نام دیا، ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، حکومت پنجاب نے گائنی ڈپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ حسین سے جواب طلبی کرتے ہوئے چار لیڈی ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ معطل کر دی۔۔