• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات سے فرار ملک وملت کیلئے خوفناک نتائج لائے گا، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے منصورہ میں انتخابی مہم، انتخابی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات سے فرار ملک وملت کے لیے خوفناک نتائج لائے گا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑنا غلط اقدام تھا، اب مزید غلطی اور غیرآئینی اقدام کرکے تباہی کو دعوت نہ دی جائے۔ انتخابات کے التوا کے خلاف جماعت اسلامی بھرپور مزاحمت کرے گی۔
لاہور سے مزید