• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی

پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آسمان پر چاند اور زُہرہ کا خوبصورت نظارہ کیا جا رہا ہے۔

آسمان پر مغرب کی سمت میں چاند اور زہرہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو کراچی سے سامنے آئی۔

سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق ہفتے کو بھی اسی سمت میں یہ نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید