• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک نے سری لنکا کو 40 کروڑ ڈالر دیدیئے

کولمبو( نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا کے 3 نجی بینکوں کو 40کروڑ ڈالر کا قرض دے دیا۔ یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے،تاکہ ضروری خوراک اور ادویات درآمد کی جا سکیں۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ٹیکس دگنا جب کہ پیٹرول کی قیمتوں اور بجلی کے ٹیرف میں 3گنا اضافہ کررکھا ہے۔
یورپ سے سے مزید