• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف پنجاب کے پی ا ور اسلام آباد میں تاریخی فیصلہ کرکے مفت آٹا رمضان میں دے رہے ہیں،لیگی قیادت کو احساس ہے ملک میں مہنگائی ہے لیکن ساڑھے چار سال میں بارودی سرنگیں بچھا کر گیا،مسلم لیگ ن کی حکومت کا یہ وعدہ ہے کہ مشکلات سے عوام کو نکال کر خوشحالی لائیں گے،جلسیوں سے کو ئی لیڈر نہیں بنتا۔