• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ القدس کانفرنس 2اپریل کوکوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)القدس فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام اتوار 2 اپریل کو سہ پہر شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سالانہ القدس کانفرنس ہوگی مہمان خصوصی ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل /جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ ہوں گے ۔
کوئٹہ سے مزید