• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر برادری ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کرے، طاہر امجد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) چیمبر آف سمال ٹریڈرز ضلع ملتان کے صدر شیخ طاہر امجد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادات کے ساتھ ساتھ مخلوق خدا کی خدمت کو بھی شعار بنایا جائے تاجر برادری ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کرے اور لوگوں کو مناسب قیمت پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنا کر اللہ کو راضی کرے یتیم مسکین بیواؤں کو خصوصی خیال رکھا جائے اور انہیں ضروریات زندگی کی فراہمی کے لیے صاحب ثروت افراد سمیت تاجروں کو بھی خیال رکھنا چاہیے۔
ملتان سے مزید