• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کینٹ کے علاقے سے گھریلو ملازمہ اغوا ، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقے سے گھریلو ملازمہ کو اغوا کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی، پولیس کو شفیق نے اطلاع دی کہ اس کی بیٹی کینٹ میں گھریلو ملازمہ ہے جو گھر کام کے لئے کئے گئی مگر واپس نہ آئی پتہ جوئی ہر معلوم ہوا نامعلوم افراد اس کو اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے اطلاع پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید