• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کبیر والا خانیوال کا دورہ ،صفائی آپریشن کا جائرہ لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ملتان عابد سین بھٹی نے اتوار کی چھٹی کے دن کبیر والا اور خانیوال کا دورہ کردہ صفائی آپریشن کا جائرہ لیا، انہوں نے ڈمپنگ سائٹ کا بھی دورہ کیا اور کوڑے کو ڈمپ کرنے کے عمل کا جائرہ لیا ،عابد حسین بھٹی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شہروں اور دیہات کو نکھارنے کے لئے پر عزم ہے- سرد موسم میں صفائی آپریشن دن رات کیا جارہا ہے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بہترین ماحول فراہم کریں گے ڈسٹرکٹ منیجر اپریشن خورشید بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے-دورہ کے دوران عابد حسین بھٹی نے عملہ صفائی کی حاضریاں بھی چیک کیں-
ملتان سے مزید