• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صالح محمد ناصر ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری داخلہ تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چیف سیکر ٹری عبد العزیزعقیلی نے سیکرٹری صحت صالح محمد ناصر کو ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری داخلہ ‘ تعیناتی کے منتظر وقاص علی محمود کو سیکر ٹری صحت، محمد اکبر حریفال کوسیکر ٹری انڈ سٹریز اینڈ کامرس ، ظفر علی بخاری کو سیکر ٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ٗمنیر احمد کاکڑ کوڈپٹی کمشنر واشک تعینات کر دیا ہےجبکہ زاہد سلیم اور عابد سلیم قریشی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید