• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بزرگ صحافی اورروزنامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سید خلیل الرحمٰن شدید علیل اور سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں ۔انکے اہلخانہ نے تما م مسلمانوں سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔
کوئٹہ سے مزید