• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھجور تازہ خون پیدا کرکے قوت اور توانائی میں اضافہ کرتی ہے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ماہ رمضان میں کھجورکا استعمال بڑھ جاتا ہے کھجور تازہ خون پیدا کرکے قوت اور توانائی میں اضافہ کرتی ہے اور اعصابی کمزوری ، کام کی زیادتی سے پیدا شدہ تھکاوٹ ، کمر درد ، ہاتھ پاؤں سن ہونے اور دیگر بلغمی امراض کیلئے مفید غذاء ہے ، عجوہ کھجور قوت مدافعت پیدا کرکے جسم کو بیماریوں سے نجات دلاتی ہے ، کولیسٹرول کو کم کرکے دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے طبی ماہرین نے کہا کہ جدیدسائنس میں کھجور کو ایک بہترین غذائی پھل قرار دیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید