• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلا م آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15سے 20روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 4سے 5روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید